سپریم کورٹ آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری

سپریم کورٹ آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری
کیپشن: سپریم کورٹ آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری

ایک نیوز:سپریم کورٹ آئندہ ہفتے کا ججز روسٹر اور کاز لسٹ جاری،تمام جج پرنسپل سیٹ اسلام آباد پر ہی مقدمات کی سماعت کریں گے ۔

بینچ ایک چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ جسٹس عرفان سعادت اور جسٹس نعیم اختر افغان ،بینچ 2 میں جسٹس منصور علی شاہ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من،بینچ نمبر3 میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس شاہد وحید،بینچ نمبر4میں  جسٹس یحییٰ خان آفریدی جسٹس امین الدین خان اور جسٹس عائشہ ملک،بینچ نمبر5 میں جسٹس جمال خان مندوخیل جسٹس حسن اظہر رضوی اور جسٹس مسرت ہلالی  شامل ہوں گے ۔

سپریم کورٹ کا چھ رکنی لارجر بینچ 30 اپریل کو ہائیکورٹ ججز خط پر سماعت کرے گا 30 اپریل کو جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ ٹیکس سے متعلق کیس کی سماعت کرے گا ۔خصوصی بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ بھی شامل ہیں۔
  قاسم سوری الیکشن میٹر،ایگرو فارم کیس کراچی پارک زمین کا  کمرشل استعمال سمیت مختلف اہم مقدمات کی بھی آئیندہ ہفتے سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی ۔ک

راچی ،لاہور ،پشاور اور کوئٹہ رجسٹریوں میں آئندہ عدالتی  ہفتےمقدمات کی سماعت نہیں ہوگی۔