جہانیاں:تیزرفتاربس الٹ گئی،1جاں بحق،متعددزخمی

جہانیاں:تیزرفتاربس الٹ گئی،1جاں بحق،متعددزخمی
کیپشن: Jahanian: Tezerfa Tarbari bus overturned, 1 dead, many injured
سورس: Jahanian: Tezerfa Tarbari bus overturned, 1 dead, many injured

ایک نیوز:جہانیاں میں تیزرفتاربس الٹ گئی حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور21مسافرزخمی ہوگئے۔
ذرائع کےمطابق حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئی اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاش اورزخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیا۔

ریسکیوذرائع کےمطابق حادثےمیں زخمی ہونےوالوں میں 5بچے 6خواتین اور 10مرد شامل ہیں ،5زخمیوں کو تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال ملتان منتقل کیا گیا ،بس کا فیول سڑک پر پھیل جانےسےریسکیواہلکاروں کوامدادی کارروائیوں میں مشکلات کاسامناہے۔
ریسکیوکےمطابق بس لاہورسےصادق آباد جا رہی تھی کہ حادثےکاشکارہوگئی،حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔