باباگرو نانک کے جنم دن پر کینیڈین وزیراعظم کا پیغام 

باباگرو نانک کے جنم دن پر کینیڈین وزیراعظم کا پیغام 
کیپشن: باباگرو نانک کے جنم دن پر کینیڈین وزیراعظم کا پیغام 

ویب ڈیسک :کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے باباگرو نانک کے جنم دن پردنیا کے تمام سکھوں کو مبارک باد پیش کی ہے ۔
تفصیلات کےمطابق کینیڈین وزیراعظم نے اپنےایکس (ٹویٹر )پیغام میں کہا ہے کہ کینیڈا اورخاص کر دنیا بھر کے سکھ آج جب گرو نانک دیو جی کی سالگرہ منا رہے ہیں، اور اپنے خاندانوں اور دوستوں کے ساتھ ان کی تعلیمات پر غور کر رہے ہیں، میںان تمام سکھ برادری کو 
اپنی نیک خواہشات بھیج رہا ہوں۔

آخرپر انہوں نے کہا میری طرف سے تمام سکھ برادری کو بابا گرونانک جی کا جنم دن مبارک ہو!