اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے جنگجوسمیت 7افراد جاں بحق

اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے جنگجوسمیت 7افراد جاں بحق
کیپشن: اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے جنگجوسمیت 7افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: اسرائیل کا لبنان میں امدادی مرکز پر حملہ، حزب اللہ کے جنگجو سمیت 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔
سرائیل نے  دو قصبوں کو فضائی حملوں کا نشانہ بنایا جس میں ہمارے 3 جانباز شہید ہوگئے جب کہ 2 زخمی ہیں۔
دوسری جانب اسرائیل نے ان حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فضائی حملوں میں عسکریت پسندوں کے ٹھکانوں اور اسلحے کے ڈپو کو نشانہ بنایا ہے جس میں شدت پسند تنظیم کو بھاری نقصان پہنچایا گیا ہے۔
یاد رہے کہ 2006 کی لبنان جنگ کے بعد حزب اللہ اور اسرائیلی فوج کے درمیان ہونے والی تازہ جھڑپیں بدترین سرحد پار مداخلت ہے۔ جس کا آغاز اسرائیل نے 7 اکتوبر کے بعد سے کیا ہے۔