ویزے میں تاخیر،محمد عامرکی آئرلینڈکیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

ویزے میں تاخیر،محمد عامرکی آئرلینڈکیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک
کیپشن: ویزے میں تاخیر،محمد عامرکی آئرلینڈکیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک

ایک نیوز :فاسٹ باؤلرمحمد عامرکے ویزے میں تاخیرسے آئرلینڈکیخلاف سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورں آئرلینڈ بورڈ سے محمدعامر کے ویزےکےاجراکیلئےمسلسل رابطے میں ہے ۔

آئرلینڈ کرکٹ بورڈ کاکہنا ہے کہ کرکٹرمحمدعامر کاویزہ پروسیس میں ہے ۔

ذرائع کے مطابق موجودہ صورتحال میں محمد عامر کی آئرلینڈ کے خلاف سیریز میں شرکت مشکوک،آئرلینڈ ایمبیسی کا ویزہ نہ دینے کی وجوہات بتانے سے گریز کیاجارہاہے۔