روبینہ خالد چیئرپرسن بی آئی ایس پی تعینات

 روبینہ خالد چیئرپرسن بی آئی ایس پی تعینات
کیپشن:  روبینہ خالد چیئرپرسن بی آئی ایس پی تعینات

ایک نیوز: صدر مملکت آصف علی زرداری نے روبینہ خالد کی بطور چیئرپرسن بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام تعیناتی کی منظوری دے دی ۔

صدر مملکت نے ڈاکٹر امجد ثاقب کا چیئرپرسن کے عہدے سے استعفیٰ بھی منظور کیا 

صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری بینظیر انکم اسپورٹ پروگرام ایکٹ 2010 کے سیکشن 5 (3) کے تحت دی