پنجاب اسمبلی میں 9مئی کے حوالےسے قرارداد جمع

پنجاب اسمبلی میں 9مئی کے حوالےسے قرارداد جمع
کیپشن: پنجاب اسمبلی میں 9مئی کے حوالےسے قرارداد جمع

ایک نیوز:اپوزیشن کی جانب سے پنجاب اسمبلی میں9مئی کے حوالے سے قرار داد جمع کروا دی گئی ۔

قرار داد اپوزیشن رہنما پنجاب اسمبلی ملک احمد جان بچڑ کی جانب سے جمع کروائی گئی ۔

قراردادکےمتن کے مطابق سانحہ9 مئی کے حوالے سے سال گزرنے کے باوجود حقائق منظر عام پر نہیں لائے جا سکے ۔ایک سال سے اس سانحہ کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔سانحہ نو مئی کی شفاف تحقیقات کرانے کے لیے جوڈیشل بنایا جا سکے ۔