ریحام کا اپنی تیسری شادی پر ڈانس ،بیٹے نے گانا گا کر سب کو حیران کردیا

ریحام کا اپنی تیسری شادی پر ڈانس ،بیٹے نے گانا گا کر سب کو حیران کردیا
کیپشن: Reham danced on her third wedding, her son surprised everyone by singing a song

ایک نیوز نیوز :چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان  کی تیسری شادی آج کل سوشل میڈیا پر موضوع بحث بنی ہوئی ۔ریحام خان نے اپنی تیسری شادی کی تصاویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بھی شیئر کیں جس پر لکھا کہ جسٹ میریڈ۔

فیس بک پر اپنی پوسٹ میں ریحام خان نے لکھا کہ ’مجھے اپنے فالوئرز اور خیر خواہوں کو یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ میں ایک سادہ سی تقریب میں مرزا بلال بیگ کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئی ہوں۔ اپنی نئی زندگی کے آغاز پر اپنے والدین کی غیر موجودگی میں آپ سے دعاؤں اور نیک تمناؤں کی درخواست کرنا چاہتی ہوں۔

ریحام خان کی شادی کی سوشل میڈیا پر کئی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریحام خان اپنی شادی کی تقریب ڈانس کررہی ہیں ،ریحام کے بیٹے کی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں اسے اپنی ماں کی شادی پر گانا گاتے ہوئے سنا جاسکتا ہے ۔

@murtazaviews Reham Khan dancing at her third wedding #rehamkhan #rehamkhanmarried ♬ original sound - Murtaza Ali Shah

خیال رہے کہ یہ ریحام کی تیسری شادی ہے۔ ان کی پہلی شادی 2005 میں طلاق کے بعد ختم ہو گئی تھی۔بعدازاں جنوری 2015 میں ان کی شادی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ہوئی جو 10 ماہ تک ہی چل سکی،ان کی اکتوبر 2015 میں عمران خان سے طلاق ہو گئی تھی۔

@murtazaviews Reham Khan dancing at her third wedding #rehamkhan #rehamkhanmarried ♬ original sound - Murtaza Ali Shah

اب انہوں نے تیسری شادی کرلی ہے