صدر مملکت نے 3صوبوں کے گورنرزتعینات کرنیکی منظوری دیدی

صدر مملکت نے 3صوبوں کے گورنرزتعینات کرنیکی منظوری دیدی
کیپشن: صدر مملکت نے 3صوبوں کے گورنرزتعینات کرنیکی منظوری دیدی

ایک نیوز:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی ۔

ذرائع کے مطابق سردار سلیم حیدر خان کی گورنرپنجاب،فیصل کریم کنڈی کی گورنر خیبرپختونخوا،جعفرخان مندوخیل کی بطورگورنربلوچستان تعیناتی کی منظوری دی گئی۔

  صدر مملکت نے گورنروں کی تعیناتی کی منظوری آئین کے آرٹیکل 101 (ایک) کے تحت دی۔