بھکر میں مارےجانیوالےدہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

بھکر میں مارےجانیوالےدہشت گردوں کی شناخت ہو گئیبھکر میں مارےجانیوالےدہشت گردوں کی شناخت ہو گئی
کیپشن: بھکر میں مارےجانیوالےدہشت گردوں کی شناخت ہو گئی

ایک نیوز:بھکر میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں مارے جانیوالے دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی ۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق بھکر میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کی شناخت نور محمد اور رفیق کے نام سے ہوئی۔ہلاک دہشت گردوں کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی سے ہے ۔دہشت گرد حملے کی نیت سے پنجاب میں داخل ہورہے تھے ۔دہشت گردوں کی ہلاکت اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہوئی ۔ہلاک دہشت گردوں کے قبضہ سے ہینڈ گرینیڈ ، گولیاں اور اسلحہ برآمد ہوا ۔

ترجمان کے مطابق دہشت گردوں کے فرار ہونے والے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے سرچ اینڈ سویپ آپریشن جاری ہے ۔