سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کارواں ماہ دورہ پاکستان متوقع

سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کارواں ماہ دورہ پاکستان متوقع
کیپشن: Saudi Crown Prince Muhammad bin Salman is expected to visit Pakistan in the month of Karvan

ایک نیوز:سعودی ولی عہدشہزادہ محمدبن سلمان کارواں ماہ دور ہ پاکستان متوقع ہے۔
ذرائع کےمطابق دونوں ممالک کے سفارتی اور اعلیٰ حکومتی حکام دورے کی حتمی تاریخ پر مشاورت کررہے ہیں ۔وزیراعظم شہبازشریف دورے کے حوالے سے تمام انتظامی امور کی خود نگرانی کرینگے۔
ذرائع کےمطابق سعودی ولی عہد کے دورے کے دوران اربوں ڈالر کے معاہدوں پر دستخط ہونگے۔ سعودی سرمایہ کاروں اور تاجروں کے وفد کا دورہ بھی اسی سلسلے کی کڑی ہے ،سعودی ولی عہد نے 2019 میں آخری بار پاکستان کا دورہ کیا تھا۔