نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام شیئرکردیا

 نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام شیئرکردیا
کیپشن:  نعمان اعجاز نے سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام شیئرکردیا

ویب ڈیسک: اداکار نعمان اعجاز نے اپنی نئی تصویر کے ساتھ سوشل میڈیا پر معنی خیز پیغام شیئرکردیا۔


 پاکستانی ہر دلعزیز اداکار نعمان اعجاز  نے پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’کوئی کیوں نہیں دیکھ سکتا کہ آپ ان کے لیے کتنا کرتے ہیں، کیوں؟ لوگ صرف وہی دیکھیں گے جو آپ ان کے لیے نہیں پائے۔‘تو دوستو، ایک بات ذہن میں رکھیں کہ زندگی ایک ڈرامہ ہے، یہ کتنی لمبی ہے یہ معنی نہیں رکھتا بلکہ اس کی کارکردگی معنی رکھتی ہے۔‘
اداکار نعمان اعجاز اکثر اوقات ہی اپنے خیالات انٹرنیٹ صارفین کے ساتھ شیئر کرتے نظر آتے ہیں جنہیں اُن کے فالوورز کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے۔