قلعہ عبداللہ :الیکشن کمیشن کا مسلح افراد کے پولنگ سٹیشن میں داخلے کی خبروں کا نوٹس

قلعہ عبداللہ :الیکشن کمیشن کا مسلح افراد کے پولنگ سٹیشن میں داخلے کی خبروں کا نوٹس
کیپشن: قلعہ عبداللہ :الیکشن کمیشن کا مسلح افراد کے پولنگ سٹیشن میں داخلے کی خبروں کا نوٹس

ایک نیوز :الیکشن کمیشن نے بلوچستان کےحلقہ پی بی۔50 قلعہ عبداللہ میں مسلح افراد کے پولنگ سٹیشن میں داخلے کی خبروں کا نوٹس لے لیا۔

ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق چیف الیکشن کمشنر نے آئی جی بلوچستان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے ۔چیف الیکشن کمشنر نے رپورٹ طلب کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت کاروائی کی ہدایت کی ہے۔