شام:3فوجی چوکیوں پرحملے،15 شہید،متعددزخمی

شام:3فوجی چوکیوں پرحملے،15شامی شہید،متعددزخمی
کیپشن: Syria: Attacks on 3 military posts, 15 Syrian martyrs, many injured

ایک نیوز:شام میں تین فوجی چوکیوں پرکالعدم تنظیم داعش کے حملےمیں پندرہ شامی فوجی شہیدجبکہ متعددزخمی ہوگئے۔
عرب میڈیا کےمطابق کالعدم دہشتگرد تنظیم داعش کےحملوں میں 15شامی فوجی شہید اورمتعدد زخمی ہوگئے۔زخمیوں کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیاگیامزید شہادتوں کاخدشہ ہے۔