نیتن یاہومذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں،حماس

نیتن یاہومذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں، حسام بدران 
کیپشن: Nitin Yahweh is an obstacle in the way of talks, Hussam Badran

  ایک نیوز:حماس رہنماحسام بدران نےکہاہےکہ نیتن یاہومذاکرات کی راہ میں رکاوٹ ہیں۔
رہنما حماس حسام بدران نےکہاہےکہ اسرائیلی وزیراعظم کے بیانات جنگ بندی کے امکانات کونقصان پہنچا رہے ہیں، حماس اپنے قائدین اوراتحاد ی گروپوں کیساتھ مشاورت کررہاہے۔

حسام بدران نےمزیدکہاہےکہ نیتن یاہو کے رفح میں فوجی آپریشن کے بیانات معاہدے میں رکاوٹ ہیں، نیتن یاہو کسی معاہدے تک پہنچنے میں دلچسپی نہیں رکھتے، حماس کامقصدجنگ بندی اورغزہ سے اسرائیلی فوج کامکمل انخلا ہے۔