ایل این جی کی قیمت میں بڑااضافہ،نوٹیفکیشن جاری

ایل این جی کی قیمت میں بڑااضافہ،نوٹیفکیشن جاری
کیپشن: Huge increase in LNG price, notification issuedHuge increase in LNG price, notification issued

ایک نیوز:ایل این جی کی قیمت میں اضافےکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق ایل این جی کی قیمت میں 2.58 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا،اضافےکےبعد سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی قیمت میں32 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ ہوگیا۔

 سوئی نادرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 12.81 ڈالر فی ایم این بی ٹی یو مقرر ہوگی،سوئی سدرن کے لیے این این جی کی قیمت میں 9 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کردیاگیا، سوئی سدرن کے لیے ایل این جی کی نئی قیمت 13.05 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقررہوگی۔