اسلام آباد ہائیکور ٹے ججز کو خط ، کیس میں بڑی پیشرفت

اسلام آباد ہائیکور ٹے ججز کو خط ، کیس میں بڑی پیشرفت
کیپشن: اسلام آباد ہائیکور ٹے ججز کو خط ، کیس میں بڑی پیشرفت

ایک نیوز :اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہائی کورٹ کے تمام ججز سے تجاویز مانگ لیں۔

ذرائع کےمطابق چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے آفس نے تمام ججز سے پیر تک تجاویز مانگ لیں ، ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ایسٹ اور ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج ویسٹ اسلام آباد سے بھی تجاویز طلب کرلی گئیں، پیر تک تمام ججز کو تجاویز بھجوانے کی ہدایت کی گئی ہے ، ججز کو سپریم کورٹ کے حکمنامہ کی کاپی بھی بھجوائی گئی ہے، ججز کی تجاویز کے بعد فل کورٹ بلانے یا نہ بلانے کا فیصلہ ہوگا، سپریم نے ہائیکورٹس ججز کے خط کے معاملہ پر تجاویز مانگی تھیں۔