ٹی20ورلڈ کپ کا آفیشل گانا ریلیز

ٹی20ورلڈ کپ کا آفیشل گانا ریلیز
کیپشن: ٹی20ورلڈ کپ کا آفیشل گانا ریلیز

ویب ڈیسک:آئی سی سی نے ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ 2024 کا آفیشل گانا ریلیز کر دیا۔

https://www.aiknewshd.tv/uploads/digital_news/2024-05-02/news-1714662751-3980.mp4

ورلڈ کپ کے آفیشل گانے میں کیربین سپر سٹار کیز ڈیفلتھرز اور شان پال اپنے فن کا مظاہرہ کیا ہے۔

اولمپئین سٹار یوسین بولٹ، سابق کیربین بلے باز کرس گیل، علی خان، شیونارائن چندرپال اور دیگر لوکل کیربین کرکٹ سٹار بھی گانے کا حصہ ہیں۔