آسٹریلوی ہائی کمشنر بھی پاکستانی چنا چاٹ کے دیوانے، تصویر شیئر کرکے کیا پیغام دیا؟

آسٹریلوی ہائی کمشنر بھی پاکستانی چنا چاٹ کے دیوانے، تصویر شیئر کرکے کیا پیغام دیا؟
کیپشن: The Australian High Commissioner is also crazy about Pakistani Chana Chaat, what message did he give by sharing the picture?

ویب ڈیسک: پاکستان میں آسٹریلوی ہائی کمشنر نیل ہاکنز سوشل میڈیا پر ان رہتے ہیں اور اکثر پاکستانی کلچر اور کھانوں کے حوالے سے کچھ نہ کچھ شیئر کرتے رہتے ہیں۔ جس کو پاکستانیوں کی جانب سے خوب سراہا بھی جاتا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے تازہ تصویر شیئر کی ہے۔ جس میں انہیں راولپنڈی میں 'چناچارٹ' کھاتے دیکھا جاسکتا ہے۔ جس کی انہوں نے دل کھول کر تعریف بھی کی۔