اداکارہ میرا فلم پروڈیوسر بن گئیں 

اداکارہ میرا فلم پروڈیوسر بن گئیں 
کیپشن: اداکارہ میرا فلم پروڈیوسر بن گئیں 

ایک نیوز:اداکارہ میرا فلم پروڈیوسربن گئیں۔"دی واریئرز آف مولا" کے نام سے فلم بنانے کی تیاریاں شروع کر دیں ۔

 کہانی نامور رائٹر ناصر ادیب کاایک نیوز سے گفتگو میں کہنا تھاکہ میں فلم "دی واریئرز آف مولا" کی کہانی  لکھ رہا ہوں۔ فلم بڑے بجٹ کی ہے، کاسٹ ابھی فائنل نہیں ہوئی۔ فلم شوٹنگ کا آغاز رواں سال کے اختتام پر ہوگی۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل فلم کی شوٹنگ کے دوران اداکارہ میرا زخمی بھی ہو گئیں تھیں۔فلم کی شوٹنگ کے دوران گرنے سے اداکارہ میرا کا بازو فیکچر ہو گیاتھا ۔