دوران شوٹنگ اداکارہ میراگرکرزخمی ہوگئیں

دوران شوٹنگ اداکارہ میراگرگئیں،بازوفریکچرہوگیا
کیپشن: During the shooting, the actress fell and fractured her arm

ویب ڈیسک:پاکستان شوبزانڈسٹری کی مشہورومعروف اداکارہ میراشوٹنگ کےدوران گرگئیں،جس سےاداکارہ کابازوفریکچرہوگیا۔
شوٹنگ کےدوران گرنےسےاداکارہ میراکابازوفریکچرہوگیا۔

خاندانی ذرائع نےمیراکےزخمی ہونےکی تصدیق کردی اورکہاکہ اداکارہ کوفوری طبی امدادکیلئے ہسپتال منتقل کیاگیاتھاتاہم ڈاکٹروں نےمیراکودس روزآرام کامشورہ دیاہے۔