منڈی بہاؤالدین میں چائے فروش کی انوکھی شادی،لاکھوں روپےنچھاور

منڈی بہاؤالدین میں چائے فروش کی انوکھی شادی،لاکھوں روپےنچھاور
کیپشن: منڈی بہاؤالدین میں چائے فروش کی انوکھی شادی،لاکھوں روپےنچھاور

ایک نیوز :منڈی بہاؤالدین میں چائے فروش کی انوکھی شادی،لاکھوں روپےنقدی،کپڑےنچھاور کئے گئے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2024-01-12/news-1705066771-5283.mp4

 چائے فروش عابد کی بارات  16 لینڈ کروزر گاڑیوں اور 4 شاہی بگیوں پر  گھر سے میرج ہال پہنچی ۔ میرج ہال کی چھت سے دلہا کے بھائیوں کی جانب سے لاکھوں روپے کی نقدی جوتے،گرم سوٹ،شال اور گھڑیاں نچھاور،  بارات میں ملکو کے گانے کوکا نک دا پر باراتی جھومتے رہے۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2024-01-12/news-1705066771-2317.mp4

دلہا کے بھائیوں کا کہنا تھا کہ والد کی خواہش پر شادی کو یادگار بنانے کیلئے سب کچھ کیا ہے ۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2024-01-12/news-1705066771-8584.mp4