بانی کہیں پاؤں توکہیں گریبان پکڑتےہیں،سعدرفیق

بانی کہیں پاؤں توکہیں گریبان پکڑتےہیں،سعدرفیق
کیپشن: The founders sometimes hold their feet and sometimes their necks, Saadrafiq

ایک نیوز:رہنمامسلم لیگ ن خواجہ سعدرفیق نےکہاہےکہ بانی کہیں پاؤں توکہیں گریبان پکڑتےہیں۔
تفصیلات کےمطابق رہنمامسلم لیگ ن خواجہ سعدرفیق نے سوشل میڈیاسائٹ ایکس(سابق ٹویٹر)پراپنےبیان میں لکھاکہ آخرکاربلی تھیلےسےباہرآگئی۔

سابق وزیرکاکہناتھاکہ ایک طرف سیاسی جماعتوں سےبات نہیں کرنی،صرف آرمی چیف اورڈی جی آئی ایس آئی سےبات کرناچاہتےتھےاورہیں،ادھرسےجواب ہی نہیں آیا۔مطلب این آراومل جاتا9مئی کی ضرورت پڑتی نہ سول بالادستی کاڈرامہ رچاناپڑتا۔ڈٹ کےکھڑا( کھوچل)ہمیشہ ایک ہاتھ گربیان اوردوسراپاؤں پررکھتاہے۔