عیدالفطرپرشعیب ملک،ثناجاوید کی تصاویر وائرل

عیدالفطرپرشعیب ملک،ثناجاوید کی تصاویر وائرل
کیپشن: عیدالفطرپرشعیب ملک،ثناجاوید کی تصاویر وائرل

ویب ڈیسک:  سابق کپتان شعیب ملک اور ان کی اہلیہ اداکارہ ثنا جاوید کی عید الفطرپرتصاویر وائرل ہو گئیں۔
شعیب ملک کی جانب سے تصاویر اپنے مداحوں کے ساتھ شئیر کیں، جنہوں نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے ہیں۔
شعیب ملک نے اپنی پہلی بیوی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کے ساتھ علیحدگی کے بعد 20 جنوری 2024 کو ثناء جاوید کے ساتھ شادی کی تھی۔  
تاہم، بظاہر وہ اپنی دوسری اہلیہ کے ساتھ کافی خوش نظر آرہے ہیں، اور دونوں نے اپنی پہلی عید کے موقع پر انسٹاگرام پر تصاویر بھی شئیر کیں، جس میں جوڑے نے محبت اور رومانس کا جادو جگایا۔