وزیراعظم نے آج ’ کوئی بھوکا نہیں سوئے گا‘ پروگرام کا آغازکر دیا

وزیراعظم نے آج ’ کوئی بھوکا نہیں سوئے گا‘ پروگرام کا آغازکر دیا
(ایک نیوز نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان آج’کوئی بھوکا نہیں سوئے گا‘پروگرام کا آغاز کر دیا ہے۔

سینٹر فیصل جاوید نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ ریاست مدینہ کی جانب ایک اور اہم قدم، وزیر اعظم عمران خان آج’ کوئی بھوکا نہیں سوئے گا‘ پروگرام کا آغاز کیا ہے۔ْ انہوں نے ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے اس سال کے آغاز میں اس پروگرام کے عزم کا اظہار کیا تھا اور اب اس کا باقاعدہ آغاز کیا جا رہا ہے۔

https://twitter.com/FaisalJavedKhan/status/1369371061322735625?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1369371061322735625%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=http%3A%2F%2Fwww.hotlinenews.pk%2Flatest-news_209235.html