شہباز گل کی گرفتاری کا معاملہ،ویڈیو نے جھوٹ کے پول کھول دیئے

شہباز گل کی گرفتاری کا معاملہ،ویڈیو نے جھوٹ کے پول کھول دیئے
کیپشن: شہباز گل کی گرفتاری کا معاملہ،ویڈیو نے جھوٹ کے پول کھول دیئے

ایک نیوز نیوز: شہباز گل کی گرفتاری کی سی سی ٹی وی فوٹیج نے جھوٹ کے پول کھول دیئے۔

تفصیلات کے مطابق ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ شہباز گل یا ڈرائیور پر تشدد ہوا نہ کسی نے گاڑی توڑی، شہباز گل کے ڈرائیور پر تشدد کیا گیا اور نہ ہی گھسیٹا گیا، پی ٹی آئی رہنما کو گرفتار کرنے کے لیے آنے والے بھی سفید کپڑے والے نہیں تھے۔

یہ بھی پڑھیں:شہبازگل کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس،عدالت نے2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-08-10/news-1660110833-5216.mp4

فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابتدا میں شہباز گل کو گاڑی سے باہر آنے کا کہا گیا مگر وہ نہ مانے، قانون حرکت میں آیا، پولیس اہلکار نے گاڑی کا شیشہ توڑ دیا اور شہباز گل پولیس کے ہتھے چڑھ گئے۔