سی ایس ایس کے نتائج کااعلان

سی ایس ایس کے نتائج کااعلان
کیپشن: سی ایس ایس کے نتائج کااعلان

ایک نیوز :فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے سی ایس ایس امتحانات کے نتائج کااعلان کردیا۔

نتائج کے مطابق سی ایس ایس کے امتحان میں امیدواروں کی کامیابی کی شرح 2.96فیصد رہی۔ مجموعی طور پر 13008 امیدواروں نے حصہ لیا۔ 410 امیدوار کامیاب قرار پائے جبکہ انٹرویوز کے بعد 386 امیدوار کامیاب قرار،جن میں 234 مرد اور 152 خواتین امیدوار شامل تھیں۔

 ایف پی ایس سی نے 386 کامیاب امیدواروں میں سے میرٹ کے مطابق 210 امیدواروں کی تعیناتیوں کےلئے سفارش کی ہے جن میں 126 مرد اور 84 خواتین شامل ہیں۔