بابر اعظم کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کردیا گیا

بابر اعظم کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد کردیا گیا
دبئی :انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کر دیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کے کپتان بابر اعظم کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز کو پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا ہے۔