راحت فتح علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی 

راحت فتح علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی 
کیپشن: راحت فتح علی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی 

ایک نیوز:معروف گلوکارراحت فتح علی خان نے فیملی کےہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرلی ۔

گلوکارراحت فتح علی خان کاکہنا تھا کہ رمضان المبارک کے دوران عمرہ کی ادائیگی شرف کی بات ہے۔ماہ مقدس میں مقدس سفر پر ہونا باعث خوشی ہے۔ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعا بھی کی۔

واضح رہے کہ سیاستدانوں،کھلاڑیوں سمیت شوبز شخصیات رمضان المبارک میں عمرہ کی سعادت حاصل کررہے ہیں۔