ن لیگ اوراتحادی جماعتوں کااجلاس آج طلب

ن لیگ اوراتحادی جماعتوں کااجلاس آج طلب
کیپشن: A meeting of the PML-N and allied parties has been called today

ایک نیوز:مسلم لیگ ن اوراتحادی جماعتوں کاپارلیمانی پارٹی اجلاس آج طلب کرلیاگیا۔
ذرائع کےمطابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج 5 بجے طلب کیا گیا ہے،ن لیگ  کی جانب سے اراکین اسمبلی کو 90 شاہراہ قائداعظم پہنچنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

ذرائع کےمطابق پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دو روز قبل ملتوی کیا گیا تھا ،مسلم لیگ ن اور تمام اتحادی جماعتوں کے اراکین اسمبلی کو افطار ڈنر دیاجائےگا۔