کابینہ کےسرکاری کاغذات لیک ،وزیراعظم نےنوٹس لےلیا

کابینہ کےسرکاری کاغذات لیک ،وزیراعظم نےنوٹس لےلیا
کیپشن: Cabinet official papers leaked, Prime Minister took notice

ایک نیوز:وزیراعظم شہبازشریف نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا۔
ذرائع کےمطابق وزیراعظم شہباز شریف نےسیکرٹری کابینہ ڈویژن کی سخت سرزنش کی۔

وزیراعظم شہبازشریف نےاستفساکیاکہ کابینہ اجلاس کا ایجنڈا اور سمریاں کیسے لیک ہو رہی ہیں۔
وزیراعظم کی ہدایت پر سیکرٹری کابینہ ڈویژن کے اپنے محکمے میں سخت اقدامات ۔
سیکرٹری کابینہ ڈویژن نے کابینہ کے ایجنڈا اور سمریاں وائرل کرنے پر پابندی لگا دی۔
سیکرٹری کابینہ نےوارننگ جاری کردی آئندہ کابینہ سے متعلق کوئی کاغذ لیک ہوا تو ایکشن ہو گا۔
کابینہ کا ایجنڈا اور سمریاں ویب پورٹل پر شیئر کرنے کا فیصلہ کیاگیا۔