وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
کیپشن: وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

ایک نیوز :وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس صبح 11 بجے ہوگا، وزیراعظم صدارت کریں گے اجلاس میں گندم درآمدی سکینڈل کی تحقیقات کا جائزہ لیا جائے گا اجلاس میں ملک کی معاشی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق بھی کی جائے گی ۔