ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم چوتھے نمبرپرآگئی

 ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم چوتھے نمبرپرآگئی
کیپشن:  ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ، پاکستان ٹیم چوتھے نمبرپرآگئی

 ویب ڈیسک: آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم ایک درجے بہتری سے چوتھے نمبر پر آگئی۔ 
آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں بھارت کا پہلا نمبر برقرار ہے، آسٹریلیا دوسرے اور نیوزی لینڈ کا تیسرا نمبر ہے۔ 
ویسٹ انڈیز پانچویں، بنگلادیش اور سری لنکا مشترکہ طور پر چھٹے نمبر پر موجود ہیں۔
ٹیسٹ چیمپئن شپ کا اپ ڈیٹ پوائنٹس ٹیبل سری لنکا اور بنگلادیش کے درمیان ٹیسٹ میچ کے بعد جاری کیا گیا۔