پہلاٹی ٹوئنٹی،ویسٹ انڈیزویمن نےقومی ٹیم کوشکست دیدی

پہلاٹی ٹوئنٹی،ویسٹ انڈیزویمن نےقومی ٹیم کوشکست دیدی
کیپشن: In the first Twenty20, West Indies Women defeated the national team

ایک نیوز:پہلےٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیزویمن نےاعصاب شکن مقابلےکےبعدپاکستان ویمن کوایک رن سےشکست دےدی۔
 ویسٹ انڈیز ویمنز کے 122 رنز 9 کھلاڑی آؤٹ کے جواب میں پاکستان ویمنز 8 وکٹوں پر121 رنز بناسکی۔

 کرشما راما راک کی چار وکٹوں کی عمدہ کارکردگی۔ ون ڈے سیریز کی کامیاب ترین بیٹر ہیلی میتھیوز صفر پر آؤٹ ہوگئی۔ فاطمہ ثنا کی تین اور سعدیہ اقبال کی دو وکٹیں ۔