کراچی میں زلزلہ

کراچی میں زلزلہ
کیپشن: کراچی میں زلزلہ

ایک نیوز : کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ۔

تفصیلات کےمطابق  8 بج کر 50 منٹ پر کراچی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی 3 اعشاریہ 2 ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی 12 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی زلزلہ کا مرکز کراچی کے علاقے ملیر میں تھا۔