وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب
کیپشن: وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب

ایک نیوز :وفاقی کابینہ کا اجلاس کل بروز جمعرات طلب کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق  وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت وزیراعظم شہباز شریف کریں گے ،اجلاس میں ملک میں امن وامان اور دیگر صورتحال پر غور کیا جائے گا۔