لاہور: ٹائر بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی

لاہور: ٹائر بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی

ایک نیوز نیوز: لاہور میں لکھو ڈیر کے قریب  ٹائر بنانے والی فیکٹری میں آگ لگ گئی تاحال کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

 تفصیلات کے مطابق  لاہور میں لکھو ڈیر کے قریب  ٹائر فیکٹری میں آگ لگ گئی ،ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچ گئیں اور آگ پر قابو پالیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق ٹائروں کے باعث آگ کی شدت میں اضافہ ہوا،ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فائر فائٹر کو دھواں کی وجہ سے مشکلات پیش آرہی ہیں اور فائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔
تاہم ابھی کسی کے زخمی ہونے کی اطلاعات نہیں ملی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-11-23/news-1669180006-8482.mp4