کراچی این اے  241 :مرزا اختیار بیگ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے 

کراچی این اے  241 :مرزا اختیار بیگ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے 
کیپشن: کراچی این اے  241 :مرزا اختیار بیگ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے 

ایک نیوز :کراچی کے حلقہ این اے 241میں  معروف تاجر رہنما مرزا اختیار بیگ نے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے ۔

تفصیلات کےمطابق مرزا اختیار بیگ نے پیپلز پارٹی کی جانب سے این اے  241 ڈیفنس کلفٹن سے کاغذات جمع کروائے ،محمد اقبال کاشمیری نے کورنگ امیدوار کے طور پر کاغذات جمع کرائے ،مرزا اختیار بیگ نے اس موقع پر کہا کہ شہید بے نظیر سے وعدہ کیا تھا بلاول ہاؤس کا حلقہ جیت کر دکھاؤں گا،یہ حلقہ پہلے بھی میں نے جیتا تھا مگر دھاندلی کی گئی۔