شیخ رشید تندورپرروٹیاں لگانے کرغستان پہنچ گئے

شیخ رشید تندورپرروٹیاں لگانے کرغستان پہنچ گئے
کیپشن: شیخ رشید تندورپرروٹیاں لگانے کرغستان پہنچ گئے

ایک نیوز:عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد تندورپرروٹیاں لگانے کرغستان پہنچ گئے ۔

سابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے دورہ کرغستان کے دوران جلالہ آباد میں خود تندورپرروٹی لگائی۔دکاندار کو پیسے دیئے اور روٹی لیکر روانہ ہو گئے 

 سابق وفاقی وزیر داخلہ کی تندورپرروٹی لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔