واٹس ایپ میں فائلز شیئر کافیچر متعارف کرانے کی تیاریاں

واٹس ایپ میں فائلز شیئر کافیچر متعارف کرانے کی تیاریاں
کیپشن: واٹس ایپ میں فائلز شیئر کافیچر متعارف کرانے کی تیاریاں

ویب ڈیسک:واٹس ایپ میں ایک بالکل منفرد فائلز شیئر کا فیچر کو متعارف کرانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔
اینڈرائیڈ فونز میں نیئر بائی شیئر نامی فیچر استعمال کر چکے ہیں تو واٹس ایپ کا نیا فیچر ضرور پسند آئے گا۔WABetaInfo کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ کے اس نئے فیچر کے ذریعے قریب موجود افراد سے فائلز شیئر کرنا بہت آسان ہو جائے گا۔
رپورٹ میں بتایا گیا کہ یہ نیا فائل شیئرنگ فیچر اس وقت اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے لیے واٹس ایپ کے بیٹا (beta) ورژن میں دستیاب ہے۔
واٹس ایپ صارفین کو دستیاب مفت گوگل اسٹوریج کی سہولت ختم ہونے کے قریب
یہ فیچر اسی وقت کام کرے گا جب دیگر افراد کی جانب سے شیئر کی درخواست کو منظوری دی جائے گی۔اس فیچر کے تحت صرف ان افراد سے فائلز شیئر کرنا ممکن ہوگی جو صارف کی کانٹیکٹ لسٹ میں موجود ہوں گے۔