ایران صدر کی سویٹ ہوم سنیٹرآمد،آصفہ بھٹو نے استقبال کیا

ایران صدر کی سویٹ ہوم سنیٹرآمد،آصفہ بھٹو نے استقبال کیاایران صدر کی سویٹ ہوم سنیٹرآمد،آصفہ بھٹو نے استقبال کیا
کیپشن: ایران صدر کی سویٹ ہوم سنیٹرآمد،آصفہ بھٹو نے استقبال کیا

ایک نیوز:ایرانی صدر کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلے اسادات علم الہدیٰ پاکستان سویٹ ہوم سنٹر کی آمد،رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو نے استقبال کیا۔

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کاکہنا تھاکہ ایرانی صدر کی اہلیہ ڈاکٹر جمیلے اسادات علم الہدیٰ نے یتیم بچوں کو محفوظ اور پرورش کا ماحول فراہم کرنے میں مرکز کے کردار کی تعریف کی۔ قوم کے کامیاب مستقبل کے لیے نوجوان نسلوں کی حمایت کے اثرات پر بھی روشنی ڈالی۔

پاکستان سویٹ ہوم سنٹر میں  فلسطینی عوام بالخصوص غزہ کے بچوں کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔