بھارتی اداکارشاہدکپورکی نئی گاڑی کی قیمت کتنی!

بھارتی اداکارشاہدکپورکی نئی گاڑی کی قیمت کتنی!
کیپشن: How much is the price of Indian actor Shahid Kapoor's new car?

ویب ڈیسک:بالی ووڈسٹاراداکارشاہدکپوراوران کی اہلیہ میراراجپوت نےلگژری گاڑی مرسڈیزمےبیک خریدلی۔
کارکمپنی نےفوٹواینڈویڈیوایپ انسٹاگرام پرشاہدکپوراورمیراراجپوت کےساتھ  نئی گاڑی کی تصویربھی شیئرکی۔


بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق جو گاڑی شاہد کپور نے خریدی ہے وہ مرسیڈیز مےبیک جی ایل ایس600 ہے اور اس کی مالیت ساڑھے تین کروڑ بھارتی روپےجوکہ (11 کروڑ 88 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد) بنتی ہے۔ 
سوشل میڈیا پر شیئر تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شاہد کپور اور ان کی اہلیہ کار ڈیلر سے اپنی نئی گاڑی کی چابیاں وصول کر رہے ہیں۔