خسرہ وبابےقابومزیدتین بچےجاں بحق

خسرہ وبابےقابومزیدتین بچےجاں بحق
کیپشن: Three more children died due to measles epidemic

ایک نیوز:خسرہ وبابےقابوہونےسےمزیدتین بچےجاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق کندھ کوٹ کےگاؤں جہاں خان بنکوارمیں خسرہ وبا سے تین بچے جاں بحق ہوگئے،تین دن میں چار بچے جاں بحق جبکہ دس دونوں میں جاں بحق بچوں کی تعداد 7 ہوگئی۔

 شہریوں نے وزیر صحت سے نوٹس لینے اور ڈی ایچ او کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا ۔