تحریک انصاف کا  21 اپریل سے جلسوں کا اعلان

تحریک انصاف کا  21 اپریل سے جلسوں کا اعلان
کیپشن: تحریک انصاف کا  21 اپریل سے جلسوں کا اعلان

ایک نیوز : پاکستان تحریک انصاف نے  21 اپریل سے جلسوں کا اعلان کردیا ۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا میں جلسوں کا شیڈول تاحال فائنل نہ ہوسکا، صوبائی جنرل سیکرٹری نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں جلسوں کا شیڈول آنے والے دو، تین دنوں میں فائنل ہو جائے گا، ہر ضلع میں مقامی تنظیموں کی قیادت میں جلسوں کا انعقاد کیا جائے گا، صوبائی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پشاور : مقامی تنظیموں کو اہداف دی جائے گی، علی اصغر پشاور : جلسوں کا شیڈول ملتا ملاقاتوں کا سلسلہ شروع کیا جائے گا، صوبائی جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی پشاور : ممبران صوبائی و قومی اسمبلی کی باقاعدہ ڈیوٹیاں لگائی جائے گی، علی اصغر پشاور : خیبرپختونخوا کے ہر جلسے میں چئیرمین اور سیکرٹری جنرل شرکت کرینگے، علی اصغر