وزیر اعلیٰ شکایت سیل کے چیئرمین ڈکیتی مزاحمت پر قتل

وزیر اعلیٰ شکایت سیل کے چیئرمین ڈکیتی مزاحمت پر قتل
کیپشن: وزیر اعلیٰ شکایت سیل کے چیئرمین ڈکیتی مزاحمت پر قتل

ایک نیوز نیوز: ملتان میں ڈکیتی کے دوران فائرنگ، وزیر اعلیٰ  پنجاب کے شکایت سیل کے چیئرمین جاں بحق ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق ملتان کے نواحی علاقے بلی والا میں مبینہ طور پر دوران ڈکیتی فائرنگ سے وزیراعلی پنجاب کے شکایت سیل ملتان کے چئیرمین شیخ طاہر جاں بحق ہوگئے۔

وزیر اعلی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپیکٹر جنرل (آئی جی) پولیس پنجاب سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی۔