ایران کیخلاف آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے،جوبائیڈن

ایران کیخلاف آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے،جوبائیڈن
کیپشن: ایران کیخلاف آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے،جوبائیڈن

ویب ڈیسک: ایران کیخلاف جارحانہ آپریشن میں حصہ نہیں لیں گے،امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو پر امریکی پالیسی واضح کردی۔
امریکی صدر کے اسرائیلی وزیراعظم سے فون پر رابطے کا اعلامیہ جاری کردیاگیا۔
 وائٹ ہا ؤ س اعلامیہ کے مطابق امریکہ نے واضح کیا کہ اسرائیل کے ساتھ قریبی رابطے میں رہیں گے ۔ 
امریکی صدر جوبائیڈن کاکہنا تھاکہ صورتحال پر غور کیلئے جی سیون ممالک کا اجلاس بلایا جائے گا۔ایرانی حملے پر متحدہ سفارتی ردعمل بھی طے کیا جائے گا۔