راولپنڈی،پولیس اہلکار اپنے ہی پستول کی گولی لگنے سے زخمی

راولپنڈی،پولیس اہلکار اپنے ہی پستول کی گولی لگنے سے زخمی
کیپشن: راولپنڈی،پولیس اہلکار اپنے ہی پستول کی گولی لگنے سے زخمی

ایک نیوز :راولپنڈی تھانہ دھمیال میں تعینات پولیس اہلکار اپنے ہی پستول کی گولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔

پولیس کاکہنا ہے کہ اہلکار کو گولی پسٹل کی صفائی کے دوران لگی ۔اہلکار اسامہ کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔