عید کے روز موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

عید کے روز موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
کیپشن: عید کے روز موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا

ایک نیوز :محکمہ موسمیات نے عید کے روز موسم گرم رہنے کا امکان ظاہر کردیا۔

محکمہ موسمیات  کےمطابق عید پر پنجاب کے بیشتر شہروں میں موسم کی یکساں صورت حال رہنے کا امکان ہے 13 اپریل سے بارشیں برسانے والا نیا نظام اپنے قدم جمانا شروع کردے گا ،بارشوں کا نیا آنے والامتوقع نظام اچھی بارشیں برسانے کا باعث بنے گا ،بارشیں برسنے سے گرمی میں اضافہ وقتی طور پر رک جائے گا۔