تیز رفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، 2بچوں سمیت 3افراد جاں بحق 

تیز رفتار بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر ، 2بچوں سمیت 3افراد جاں بحق 
کیپشن: 3 people including 2 children were killed when a high-speed bus collided with a motorcycle

ایک نیوز نیوز : کروڑلعل  عیسن میں 82موڑ کروڑ روڈ کے قریب تیز رفتار بس کی موٹر سائیکل کو ٹکرکے باعث خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
تفصیلات کےمطابق جاں بحق ہونے والوں کا تعلق بھکر سے جو کروڑ سے بھکر جارہے تھے،جاں بحق ہونیوالوں میں 2بچے اور ماں شامل ہیں ۔جا ں بحق ہونے والوں میں طاہرہ بی بی زوجہ گل شیر ، سیرت فاطمہ اور سردار زینب شامل ہیں جبکہ ریحان موٹر سائیکل چلا رہا تھا جو معجزاتی طور بچ گیا۔