سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپےاضافہ

 سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپےاضافہ
کیپشن:  سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپےاضافہ

ایک نیوز:ملک بھر میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔
 تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے بڑھنے سے سونا 2 لاکھ 15 ہزار 900 روپے کا تولہ ہوگیا۔10گرام سونے کی قیمت میں 86 روپے کا اضافہ ہوا اس طرح دس گرام سونا ایک لاکھ 85 ہزار 100 روپےکا ہوگیا۔
گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے جبکہ 10گرام سونے کی قیمت میں 600 روپے اضافہ ہوا تھا۔